Home #ٹرینڈ ٹیکساس میں سیلاب بے قابو، سمر کیمپ کی 27 طالبات بھی بہہ گئیں،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی

ٹیکساس میں سیلاب بے قابو، سمر کیمپ کی 27 طالبات بھی بہہ گئیں،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی

Share
Share

ٹیکساس :امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد80ہوگئی، جن میں 28بچے بھی شامل ہیں۔

ٹیکساس کے وسطی علاقوں میں بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جہاں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور کئی گاڑیں پانی بہہ گئیں اور ہر طرف سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ملبہ بکھرا ہوا ہے۔

متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔سیلاب سے تاحال لاپتہ ہونے والوں میں وہ 11 لڑکیاں بھی شامل ہیں جو اپنے روایتی سمر کیمپ میں نہیں پائی گئیں ۔صدر ڈونلڈ نے کہا ہے کہ ٹیکساس میں بارش اور سیلاب سے تاریخی اور خوفناک تباہی ہوئی ہے، وہ رواں ہفتے جمعہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...