Home سیاست ‎وزیر داخلہ کا پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پرنوٹس

‎وزیر داخلہ کا پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پرنوٹس

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایشو کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

محسن نقوی نے قابل عمل حل طلب کر لیا اور کہا کہ کمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے حوالے سے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ اس مسئلے کا قواعد و ضوابط کے تحت فوری حل نکالا جائے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...