Home Uncategorized شریا گھوشل ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

شریا گھوشل ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

Share
Share

ممبئی: بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشل جوکہ عالمی شہرت رکھنے والی انڈین گلوکارہ ہیں اور ان کی سریلی آواز کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں۔

بھارتی گلوکارہ نے فلموں میں بالی وڈ انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں کو اپنی آواز دی ہے اور ان کے متعدد گانے بلاک بسٹر ثابت ہوئے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریا گھوشل فلم کے ایک گانے کیلئے 25 لاکھ روپے تک فیس چارج کرتی ہیں۔

گلوکارہ نے ہندی کے ساتھ بنگالی، بھوجپوری، اردو، کناڈا، ملیالم، مراٹھی، پنجابی، تامل اور تیلگو کے ساتھ بعض غیر ملکی زبانوں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

خیال رہے کہ شریا گھوشل نے اپنے مختصر کیریئر میں 5 نیشنل ایوارڈز، 4 کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈز، 2 تامل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ، 2 بی ایف جے اے ایوارڈز، 7 فلم فیئر ایوارڈز اور 10 فلم فیئر ایوارڈز جیتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...