Home Uncategorized مجھے مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا ء

مجھے مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا ء

Share
Share

لاہور: پاکستانی اداکارہ ثنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کے مطابق ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے اور انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

ثنا نے الزام عائد کیا کہ انہیں سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہیں ہیں اور وہ قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

خیال رہے کہ 2022 میں اداکارہ نے شوہر سے علیحدگی اختیار کی تھی۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...