Home Uncategorized مجھے آپ سے بے حد محبت ہے،اداکارہ نوال سعید نے اپنی من پسند شخصیت کی تصویر شیئر کر دی

مجھے آپ سے بے حد محبت ہے،اداکارہ نوال سعید نے اپنی من پسند شخصیت کی تصویر شیئر کر دی

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتا دیا۔

اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے والد کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ دنیا میں میرے سب سے زیادہ پسندیدہ شخص کو سالگرہ کی بہت مبارک باد، نوال کا اپنے والد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ “مجھے آپ سے بے حد محبت ہے”۔

پوسٹ کے سامنے آنے کے بعد جہاں مداحوں نے سالگرہ کی مبارک باد دیں وہیں کچھ صارفین کی جانب سے اداکارہ کے بلاجھجک اپنے والد سے بغل گیر ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...