Home #ٹرینڈ آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کو قصور وار قرار دے دیا

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کو قصور وار قرار دے دیا

Share
Share

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کو قصور وار قرار دے دیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سوریا کمار کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شکایت کی تھی۔

ذرائع کے مطابق سوریا کمار یادو پر سیاسی بیان دینے کا الزام ثابت ہوا ہے، آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈ سن نے فیصلہ سنایا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سوریا کمار یادیو کے خلاف فیصلے کی تفصیلات جلد آئی سی سی جاری کرے گا، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...