Home Uncategorized غزہ جنگ جاری رہی تو پورے خطے کے امن کو نقصان ہوگا،قطر

غزہ جنگ جاری رہی تو پورے خطے کے امن کو نقصان ہوگا،قطر

Share
Share

دوحا: قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ جاری رہی تو پورے خطے کے امن کو نقصان ہوگا۔اسرائیلی حملے ثالثی کی کوششوں کو متاثر کررہے ہیں۔

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ فرانس کے تعاون سے غزہ میں 11 ٹن امدادی سامان پہنچایا ہے، غزہ میں مواصلاتی نظام تباہ ہونے سےامدادی سرگرمیوں میں خلل پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام ممالک کو غزہ کی صورتحال پر سنجیدہ ہونا پڑے گا، بحیرہ احمر کی صورتحال سے واقف ہیں ، کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں گے۔

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کا مزید کہنا تھا کہ غزہ جنگ جاری رہی تو پورے خطے کے امن کو نقصان ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...