Home سیاست ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا: صدر عارف علوی

ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا: صدر عارف علوی

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لئے ہماری طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا، لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر، کاؤنٹر بھی تھا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جو ہر ووٹ ڈالنے کے لئے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا، ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا، ہماری یہ تمام جدوجہد جس کے لئے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگیں ہوئیں ناکام کی گئیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...