Home Uncategorized دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی

دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی

Share
Share

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔

اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب” سیو امریکا “جو 3 ستمبر کو شائع ہو گی کے اقتباس میں لکھا ہے کہ ہم ان کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اگر اس بار انہوں نے کوئی بھی غیر قانونی کام کیا تو وہ اپنی باقی زندگی جیل میں گزاریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا جس کی وجہ سے 2020 میں جو بائیڈن کی فتح ہوئی۔

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے قدامت پسندوں کو یقین دلانے کے لیے اقدامات کیے کہ اس سے رواں سال کی انتخابی مہم متاثر نہیں ہوگی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...