Home سیاست آئی جی جیل خانہ جات کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل کے اندر آرٹیکل لکھنے کی تردید

آئی جی جیل خانہ جات کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل کے اندر آرٹیکل لکھنے کی تردید

Share
Share

راولپنڈی: آئی جی جیل خانہ جات نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل کے اندر آرٹیکل لکھنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں کوئی آرٹیکل نہیں لکھا۔

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے بتایا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس لکھنے کے لئے کوئی کاغذ اور قلم موجود نہیں ہے، جیل میں ملاقات کے لئے آنے والوں کو مکمل تلاشی کے بعد ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے، جیل کے اندر اور باہر کیمرے لگے ہوئے ہیں۔

میاں فاروق نذیر نے مزید بتایا کہ ہم نے کیمروں سے بھی چیک کر لیا ہے کوئی تحریری مواد جیل سے باہر نہیں گیا، کسی شخص نے خود ہی بانی پی ٹی آئی کی طرف سے تحریر لکھ کر شائع کروائی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...