Home Uncategorized امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران شورشرابہ کرنا مس اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران شورشرابہ کرنا مس اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

Share
Share

نیویارک:امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا دے مارا۔ نو کوشوا اور ان کے اسرائیل کے حامی دوستوں نے فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں گھس کر شورشرابا کرنے کی کوشش کی تو اس موقع پر یہ واقعہ پیش آیا۔

نو کوشوا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں منہ پر ماسک پہنے ایک شخص پلے کارڈ کے ڈنڈے سے کسی کو مار رہا ہے۔ دوسرے کلپ میں مس اسرائیل چہرے پر رومال رکھی ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...