Home نیوز پاکستان فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ

Share
Share

کراچی: پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق بدھ سے ہوگا۔

ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس اضافے کے بعد 12500 روپے ہوگئی ہے۔

72 صفحات کی فیس 18500 روپے جبکہ 100 صفحات کے حامل پاسپورٹ کی فیس 23000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نئی فیسوں کے اطلاق کے بعد 10 سالہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے لیے 36، 72 اور100 صفحات کے لیے فیس بالترتیب 16200، 25200 اور32000 ہزارروپے ہوگی، اضافہ شدہ فیس کا اطلاق بدھ 8 مئی سے ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...