Home Uncategorized بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ

بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ

Share
Share

فائل:فوٹو
نئی دہلی :آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر اوربھارتی نجومی سوامی چکراپانی نے مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا جائے۔

چاند بھی اکھنڈ بھارت کے نشانے پر آگیا، آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر سوامی چکراپانی نیمودی سرکارسیچاندکوہندوراشٹر قراردینے کا مطالبہ کردیا۔
سوامی چکراپانی کا کہنا تھا کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا جائے۔

ہندو نجومی سوامی مہاراج کا کہنا ہے کہ سنتان راشٹرقرار دینے سے باقی ممالک اور نظریا ت کو چاند پر پہنچنے سے روکا جا سکے گا، اس سے پہلے کہ غزوہ ہند چاند تک پہنچے، یہ قدم اٹھانا ہو گا۔

واضح رہے سال 2019 میں بھی سوامی چکراپانی نے کوروناوباکا علاج گئوموتر تجویز کیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...