Home Uncategorized بھارتی وزیراعظم کا جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہونے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہونے کا اعلان

Share
Share

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

نریندر مودی کا کہنا ہے کہ تمام ٹیموں کی محنت سے جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے اعلامیے کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

خیال رہے کہ کئی ممالک کے سربراہان جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت آئے ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...