Home سیاست ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

ارشد شریف قتل کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔

عدالت نے سمیعہ ارشد کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

ارشد شریف کے پروڈیوسر علی عثمان کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔

عدالت نے متعدد سماعتوں سے ارشد شریف کی اہلیہ اور پروڈیوسر کو بیان کے لیے طلب کر رکھا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...