Home نیوز پاکستان چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا سرکاری گاڑیوں پر آفیشل لوگو پرنٹ کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا سرکاری گاڑیوں پر آفیشل لوگو پرنٹ کرنے کی ہدایت

Share
Share

گلگت:چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری گاڑیوں پر آفیشل لوگو پرنٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

گلگت بلتستان میں سرکاری گاڑیوں کے بے جا استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں پر آفیشل لوگو لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں کے بے جا استعمال کو روکنے کےلیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال کو محدود کرنے کےلیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...