Home سیاست کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار

کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار

Share
Share

اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور انکے شوہر نے ٹریفک اہلکار سے تکرار کے باعث سڑک سے بیریئر ہٹائے تھے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...