Home سیاست وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان حسن کاظمی قمی پاکستان پہنچ گئے۔

حسن کاظمی قمی نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی، وزیر خارجہ نے پُرامن اور مستحکم افغانستان کیلئے پاکستان کے عزم پر زور دیا،۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خارجہ جلیل عباس جیلانی نے علاقائی استحکام کیلئے بہتر تعاون کی ضرورت پر زور دیا، نگران وزیر خارجہ نے پُرامن خطے کیلئے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے کردار پر بھی زور دیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ حسن کاظمی قمی پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی سے بھی ملے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...