Home سیاست اسلام آباد پولیس نے میرے گھر بغیر وارنٹ چھاپہ مارا، عمر ایوب

اسلام آباد پولیس نے میرے گھر بغیر وارنٹ چھاپہ مارا، عمر ایوب

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عمر ایوب نے کہا کہ اس عمل کی جتنی ہو سکے سخت مذمت کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فاشسٹ حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے اور یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔

ادھر ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمر ایوب کے گھر اسلام آباد پولیس نہیں گئی، عمر ایوب کے گھر پولیس جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...