Home سیاست الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان کی الاٹمنٹ بارے اہم حکم نامہ جاری

الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان کی الاٹمنٹ بارے اہم حکم نامہ جاری

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کر دیا۔

اپنے حکم نامے میں الیکشن کمیشن نے کسی بھی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان دوسری سیاسی جماعت کے امیدواروں کو الاٹ کرنے سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے حکم نامے میں کہا ہے کہ ایسی تمام درخواستیں مسترد کر دی جائیں، ‏اس حوالے سے سختی سے قانون اور اعلیٰ عدلیہ کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...