Home تازہ ترین اسرائیل ایران کشیدگی،حکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری

اسرائیل ایران کشیدگی،حکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری

Share
Share

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے لئے ایران کاسفر کرنے کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ۔
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں۔حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے ۔

ٹریول ایڈوائزری میں مزید کہاگیاہے کہ ایران میں موجود پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں پہلے ہی ضروری اقدامات اور انتظامات جاری ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...