Home Uncategorized اسرائیل کو حماس حملے کے منصوبہ کا ایک سال قبل علم تھا، امریکی صحافی کا دعویٰ

اسرائیل کو حماس حملے کے منصوبہ کا ایک سال قبل علم تھا، امریکی صحافی کا دعویٰ

Share
Share

ایک امریکی اخبار کے صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا۔

امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل حماس کے حملے کے بلیو پرنٹ سے آگاہ تھی جو کہ 7 اکتوبر کے حملے سے ملتا جلتا تھا۔

امریکی صحافی رونین برگمین (Ronen Bergman) نے امریکی ٹی وی پر بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حماس کے حملے سے آگاہ تھی، ان کے پاس تفصیلات تھیں کی حملہ کیسے ہوگا۔

یہ اسرائیلی انٹیلی جنس کی کامیابی ہوسکتی تھی، لیکن انٹیلی جنس حکام نے سوچا کہ حماس ایسا حملہ نہیں کرسکتی اور نہ ہی ایسا حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسرائیلی حکام نے اسے تصوارتی منصوبہ سمجھا، اگر اسرائیلی دفاعی اسٹیبلشمنٹ انٹیلی جنس رپورٹ کو سنجیدگی سے لیتی تو نیتجہ مختلف ہوتا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...