Home sticky post ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری،پاسداران انقلاب کے 10 اہلکار جاں بحق

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری،پاسداران انقلاب کے 10 اہلکار جاں بحق

Share
Share

تہران:ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق، یزد میں اسرائیلی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 10 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ان حملوں میں پاسداران انقلاب کے کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ 13 جون سے اب تک تقریباً دو درجن کے قریب ایرانی فوجی کمانڈر اور جوہری سائنسدان جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...