Home سیاست جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے

Share
Share

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔

این اے 155 لودھراں 2 کے تمام 369 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ 117671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر ترین 71128 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین حلقہ این اے 149 سے بھی ہار گئے۔
این اے 149 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر 143613 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین 50166 ووٹ ہی لے سکے۔
پیپلز پارٹی کے رضوان ہانس 14625 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...