Home سیاست جمشید دستی کی اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

جمشید دستی کی اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

Share
Share

ملتان: جمشید دستی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے۔

جمشید دستی این اے 175,176 سے الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیئے گئے، جمشید دستی کی چار اپیلیں منظور کر لی گئیں، اپیلیں الیکشن ٹربیونل کے جج علی ضیاء باجوہ نے منظور کیں۔

جمشید دستی نے این اے 175، این اے 176، پی پی 269 اور پی پی 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں، جمشید دستی کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا آصف سعید اورعامربھٹہ نے دلائل دیئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...