Home Uncategorized جنت مرزا نے سالگرہ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں

جنت مرزا نے سالگرہ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی 23 ویں سالگرہ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

جنت مرزا کی سالگرہ 14 ستمبر کو آتی ہے اور خوشی کے اس موقع پر وہ ہمیشہ زرق برق لباس میں تیار ہو کر پارٹی کرتی ہیں لیکن رواں برس سالگرہ کے دن تعلیمی مصروفیت کے سبب جنت نے سالگرہ آئندہ دنوں میں منانے کا وعدہ کیا تھا۔

اداکارہ کی فیملی نے 14 ستمبر کو گھر میں ہی سالگرہ کا سرپرائز دے دیا تھا جس میں وہ سادہ سی تیار تھیں، تاہم اب انہوں نے بھر پور تیاری کے بعد اپنی “پوسٹ برتھ ڈے سیلیبریشن” کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں جنت مرزا بے شمار ستاروں سے سجی جامنی میکسی پہنے ہوئے ہیں، ٹک ٹاکر کے کانوں میں بالیاں اور بھوری کھلی زلفیں ان کے حسن کو دوبالاہ کر رہی ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...