Home سیاست جاوید ہاشمی کا این اے 149 پر الیکشن سے دستبرداری کا اعلان

جاوید ہاشمی کا این اے 149 پر الیکشن سے دستبرداری کا اعلان

Share
Share

ملتان:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے حلقہ این اے 149 پر الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا کہ ہمارے ملک میں جس کی لاٹھی ہوتی ہے اسی کی بھینس ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام ایک سوال کرتے ہیں کیا ہمارے حالات ٹھیک ہو جائیں گے؟ میرے پاس عوام کے سوال کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اس وقت مشکلات کا شکار ہے، جب بانی پی ٹی آئی لاڈلے تھے تو میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...