Home سیاست جے شاہ مسلسل تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

جے شاہ مسلسل تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

Share
Share

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہو گئے۔

جے شاہ کو مسلسل تیسرے سال اے سی سی کا صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، ان کا انتخاب متفقہ طورپر کیا گیا۔

جے شاہ ایشین کو دوبارہ کرکٹ کونسل کا صدر بنانے کا فیصلہ انڈونیشیا کے شہر بالی میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور اور سی او او سلمان نصیر نے کی۔

Share
Related Articles

وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی ممالک کا دورہ مختصر کرکے...

وزیرِ اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج صبح طلب کر لیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج صبح 10 بجے نیشنل...