Home نیوز پاکستان پاکستان، ملائشین فورسز کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں

پاکستان، ملائشین فورسز کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں

Share
Share

راولپنڈی: پاک ملائشیا فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں 9 سے 22 اکتوبر تک ملائشیا میں جاری رہی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں دو مراحل پر مشتمل تھی، ان مراحل میں تربیتی اور فیلڈ ٹرینگ مشقیں شامل تھیں، مشقوں سے دونوں ممالک کی افواج کو بہت فائدہ ہوا، مشقوں سے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعلق مضبوط بنانے میں مدد ملی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں سے مسلح افواج کے افسروں اور ارکان کے درمیان دوستی اور مہارت بڑھانے کا موقع ملا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...