Home سیاست جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

Share
Share

اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نےحلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو بھی عشائیےکی دعوت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...