Home سیاست خدیجہ شاہ کےجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

خدیجہ شاہ کےجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔

عدالت نے خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

عدالت نے خدیجہ شاہ کو جناح ہاؤس کے مقدمے میں ٹرائل میں طلب کر رکھا ہے، خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...