Home نیوز پاکستان خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کر دیا گیا

خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کر دیا گیا

Share
Share

اوکاڑہ: سابق خاتون اول کے سابق خاوند خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی 13 نومبر کو ضمانت منظور کی تھی، اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔

خاور مانیکا کے وکیل نے اینٹی کرپشن عدالت میں ایک لاکھ کے 2 مچلکے جمع کروا دیئے، شام کو خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

حکومت کا جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے...

ماہرین نے چیونگم چبانے کے شوقین افرادکو خبردارکردیا

چیونگم چبانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے، ایک تحقیق...

دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال، کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ

کوئٹہ: دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد...

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور ،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی...