Home highlight خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

Share
Share

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ کی حالیہ آل راوٴنڈر پرفارمنس کی وجہ سے ان کا نام زیرِ غور لایا گیا ہے۔
خوشدل شاہ بنگلا دیش پریمئیر لیگ میں بھرپور آل راوٴنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں انہوں نے 3 ناقابل شکست 73، 46 اور 27 رنز کی اننگز کھیلیں۔
خوشدل شاہ نے 59 اور 48 رنز بھی بنائے ہیں جبکہ 8 میچز میں 11 وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔
خوشدل شاہ 10 ون ڈے انٹر نیشنل میں 199 رنز بنا چکے ہیں اور وہ وکٹیں لی ہیں، انہوں نے آخری ون ڈے میچ اگست 2022ء میں نیدر لینڈز کے خلاف کھیلا تھا

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے...

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا

دبئی: چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔...

برطانوی ٹینس اسٹار کو گھورنے والا تماشائی گرفت میں آ گیا

برطانوی ٹینس اسٹار ایما راڈوکانو کو میچز کے دوران گھورنے والے شخص...

حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال26-2025 کے لیے بجٹ...