Home نیوز پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا

Share
Share

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیاجائے۔

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ، قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا اور حکم دیا کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیاجائے۔

بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...