Home سیاست ایل این جی ریفرنس، ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری

ایل این جی ریفرنس، ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری

Share
Share

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آبادنے ایل این جی ریفرنس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔

جج محمد بشیر کی عدالت میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی،شاہدخاقان عباسی اپنے وکیل کے ہمراہ احتساب عدالت پیش ہوئے۔

وکیل صفائی ظفر اللہ نے کہاسپریم کورٹ نے بحال ہونے والے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے جس پر جج نے استفسار کیاپھر اس کیس کو کب کے لیے رکھ لیں؟احتساب عدالت نے غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔

بعدازاں ایل این جی ریفرنس پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...