Home Uncategorized ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کے چرچے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کے چرچے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Share
Share

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مداحوں کی جانب سے اس پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں بہت ہی خوش گوار انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وہ اس ویڈیو میں سفید رنگ کے ٹاپ کے ساتھ کالے رنگ کی پینٹ پہنے اپنی بالی ووڈ فلم ’رئیس‘ کے گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر کافی بولڈ انداز میں ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

ماہرہ خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے اورمداحوں کی جانب سے اس پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کچھ صارفین اداکارہ کی تعریف کرتے جبکہ کچھ ان پر شدید تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...