Home sticky post 6 ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی

ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی

Share
Share

لندن:دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی۔

وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے وطن آئیں گی، وہ 2 روزہ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔

محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی 11 اور 12 جنوری کی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کریں گی۔

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس 2 روزہ کانفرنس کا عنوان مسلم ممالک میں بچیوں کی تعلیم ہے۔

Share
Related Articles

پی آئی اے کاساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال،پہلی پرواز پیرس روانہ

اسلام آباد: قومی ائرلائنز (پی آئی اے) نے ایک اور اہم سنگ...

مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں،شوکت یوسفزئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ...

پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد پیرس کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد...