Home سیاست مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

Share
Share

کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...