Home sticky post 6 میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے،گریڈ سسٹم متعارف

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے،گریڈ سسٹم متعارف

Share
Share

کراچی:میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے، انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی ) نے ملک بھر میں نمبرز کے بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا۔

چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ سال 2024ء میں نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، دنیا بھر میں گریڈ سسٹم موجود ہے۔

غلام علی ملاح نے کہا کہ بچوں کو نمبرز کی دوڑ سے نکال کر انہیں اچھی تعلیم دینی ہے، نمبرز سسٹم کے متبادل گریڈنگ سسٹم طلبہ کے لئے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...