Home سیاست مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکاؤنٹ ہیک

مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکاؤنٹ ہیک

Share
Share

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق ہیکرز نے فلپائن سے مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج کو ہیک کیا۔

ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج پر ایک ملین سے زائد فالورز تھے۔

اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی نے پیج کی ریکوری کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...