Home سیاست مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر سے ملاقات

Share
Share

کابل:پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ افغانستان کے شہر کابل پہنچ گئے۔

افغانستان پہنچنے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا امارت اسلامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے استقبال کیا، مولانا فضل الرحمان کو سخت سکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔

مولانا فضل الرحمان سے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے موقع پر افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی، مولوی عبداللطیف منصور و دیگر بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...