Home سیاست مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Share
Share

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر جماعت کے ذمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔

مولانا فضل الرحمان مدینہ منورہ میں 3 دن قیام کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سعودی عرب میں 7 روز سے زائد قیام کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...