Home سیاست وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، بجٹ سے متعلق تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، بجٹ سے متعلق تبادلہ خیال

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔جس میں بجٹ سے متعلق مشاورت سمیت دیگر سیاسی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور شیری رحمان شامل تھیں۔

ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور اعظم نذیر تارڑ بھی شریک ہوئے۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ علاوہ ازیں مالی سال 25-2024 کے بجٹ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...