Home Uncategorized مردوں کو بغیر کسی عورت کے اپنے آپ کو سنبھالنا آنا چاہیے،فریال محمود

مردوں کو بغیر کسی عورت کے اپنے آپ کو سنبھالنا آنا چاہیے،فریال محمود

Share
Share

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں مردوں کو ہم جیسی عورتوں کے ساتھ ڈیل کرنے کی تربیت دی جائے۔

اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بچپن اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ مردوں کو بغیر کسی عورت کے اپنے آپ کو سنبھالنا آنا چاہیے جیسے ہم عورتیں بغیر کسی آدمی کے خود کو سنبھال رہی ہیں۔

فریال محمود نے کہا کہ میں اپنے والد اور بھائی سے محبت کرتی ہوں لیکن مجھے ان کی ضرورت نہیں ہے، میں سب گھر والوں سے محبت کرتی ہوں لیکن مجھے ان کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں آزاد خیال ہوں اور اپنا کام خود کرنے کی عادی ہوں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...