Home سیاست بانی تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے مزید نکات سامنے آگئے

بانی تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے مزید نکات سامنے آگئے

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے نکات سامنے آگئے۔

ریفرنس کے مطابق وزارت عظمیٰ کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 108 تحائف ملے، 108 تحائف میں سے 58 تحائف ملزمان نے رکھ لیے جو کہ تحائف کی کم مالیت ظاہر کرکے رکھے گئے۔

نیب ریفرنس کے مطابق ملزمان نے سعودی ولی عہد سے ملنے والا جیولری سیٹ بھی کم مالیت پر حاصل کیا۔

بشریٰ بی بی نے سعودی ولی عہد سے ملنے والا جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہیں کروایا، ملزمان تحائف توشہ خانہ میں جمع کروانے کے پابند تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...