Home نیوز پاکستان محرم الحرام ، پنجاب کے13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا

محرم الحرام ، پنجاب کے13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا

Share
Share

لاہور:محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پرفوج طلب کی جاسکتی ہے۔

لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور،رحیم یارخان شامل ہیں۔حساس اضلاع میں نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کی 73 اور رینجرز کی 80کمپنیوں کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ حساس اضلاع میں بنائیگئے،ڈسٹرکٹ کنٹرول رومزکوصوبائی انٹیلیجنس سنٹر سے منسلک کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

سکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان میں کارروائی ، سرغنہ سمیت 9 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں انٹیلی...

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج شدید مندی کا رجحان

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں...

سیکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 8 خوارج ہلاک

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے...

تربیلا ڈیم میں مسافروں سے بھری کشتی دلدل میں پھنس گئی

ہری پور:ہری پور میں تربیلا ڈیم میں مسافروں سے بھری کشتی دلدل...