Home سیاست مرتضیٰ سولنگی کو پارلیمانی امور کا اضافی چارج مل گیا

مرتضیٰ سولنگی کو پارلیمانی امور کا اضافی چارج مل گیا

Share
Share

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو پارلیمانی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مرتضیٰ سولنگی کو پارلیمانی امور کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی، کابینہ ڈویژن نے مرتضیٰ سولنگی کو پارلیمانی امور کا اضافی چارج دیئے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

خیال رہے کہ مرتضیٰ سولنگی نگران وفاقی وزیر اطلاعات کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...