Home سیاست جب بھی پارٹی میں جنریشن تبدیلی آئیگی ،پارٹی چھوڑ دونگا،شاہد خاقان عباسی

جب بھی پارٹی میں جنریشن تبدیلی آئیگی ،پارٹی چھوڑ دونگا،شاہد خاقان عباسی

Share
Share

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب بھی پارٹی میں جنریشن تبدیلی آئیگی ،پارٹی چھوڑ دونگا،

ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اجلاس میں بلایا ہی نہیں گیا، جنوری میں پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

،شہبازشریف سے ہی کہہ دیا تھا کہ پارٹی معاملات سے دور رکھیں ن لیگ میں میرے مزید کردار کی گنجائش نہیں ہے،نوازشریف سے وطن واپسی پر ملاقات نہیں ہوئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...