Home سیاست قومی اسمبلی، عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روکنے پر اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

قومی اسمبلی، عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روکنے پر اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

Share
Share

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو سرگودھا کی عدالت میں جانے سے روکنے پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

اسد قیصر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سرگودھا میں ایک کیس کیلئے عدالت پہنچے تھے، عمر ایوب کو عدالت پہنچنے سے روکا گیا، عمر ایوب کو عدالت کے اندر نہیں جانے دیا گیا، کس قانون کے تحت عمر ایوب کو عدالت جانے سے روکا گیا؟ پوچھنا چاہتا ہوں کیا پنجاب میں کوئی آئین و قانون ہے،کیا پنجاب میں کوئی مارشل لا لگا ہے؟

اسد قیصر نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی توہین کی گئی، پرویلج موشن بھی لا رہے ہیں، یہ ملک اس طرح نہیں چل سکتا احتجاجاً واک آؤٹ کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...