Home سیاست نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے

Share
Share

مری:قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔

نوازشریف اور مریم نواز 3 سے 4 دن مری میں قیام کریں گے، اہل خانہ بھی ان کے ساتھ ہیں، شریف خاندان عید کی چھٹیوں کے لئے مری پہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق مری میں قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں ہوگی، دونوں اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پر قیام کریں گے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...